ڈاکٹر خلیق انجم مرحوم کے سانحۂ ارتحال پر انجمن ترقی اردو (ہند) کی طرف سے تعزیتی جلسہ 28؍اکتوبر کی شام 5 بجے منعقد کیا جائے گا۔ یہ تعزیتی جلسہ انجمن ترقی اردو (ہند)نئی دہلی کے مرکزی دفتر
مولوی عبدالحق
آڈیٹوریم میں ہوگا جس میں اردو ادب اور تحریک کے سربرآوردہ نمائندے خلیق
انجم کی حیات اور کارناموں پر روشنی ڈالیں گے۔ مسٹر شمس الرحمن فاروقی صاحب اس تعزیتی جلسے کی صدارت کریں گے